Warid big offer on all night

10GB FREE Data Haasil Karne Ke Leye *786# Dial Kare..
Is offer Ki Qeemat Rs:5 Hai..Aur Ye Offer Raat 12am Se Subh 9am Tak Istimal Kar Sakenge..
Mazeed Details Ke Leye Photo Me Dekhiye...
Shukria..

Block facebook id permanently.

1 report kisi b shaks ki id permanently block karain.
Bus Apko Kuch Steps Istimal Karna Hoga..
Step 1>>Sub Se Pehle Jes Ki ID Blocked Karwana Chahte Ho.
Us Ki ID Par Jao...
Step 2>>Phir About Me Jao..Aur Uski Saari Information Copy Karo...Jaise Ki...
⇩⇩Date Of Birth,School,Collage,City,Matlab Usne Apni ID Par jo bhi Likha Hai.
Wo Sub Kuch Copy Karo.
Step 3>>Ab Aap, 1 New ID Banao Facebook Ki.
Aur Us Me,Name, Date Of BirthUski Daalo.
Jo Us Ne Apni ID Par Diya Hai.
Step 4>>Jab ID Ban Jaye.
To Us Me Wo Sub Information Likho.
Jo Usne Apni ID Par Likha Hai.
City,College, University,Waghaira Jo Bhi Ho.
Wo Sub Apni ID me likhdo.
Step 5>>Ab Is ID Ki Profile Picture Aur Cover Photo Me Wo Photo Set Karo.
Jo Us Shakhs Ki Profile Pictur Aur Cover Photo Me Hai.
Jab Apka New ID Us Shakhs Ki ID Ki Tarah Bilkul Same Tayar Ho Jaye.
To Phir Apko AISE Report Karni Hai.
⇩⇩
Step 6>>Apni New ID Se Us Shakhs Ki ID Open Karo.Aur Phir⇨ReportPar Click Karo.
Step 7>>Phir Apko⇨Report This AccountPar Click Karna Hai.
Step 8>>Aur Phir Apko

This TimeLine Is Pretending To Be Me Or Someone I know Par Click Karna Hai.
Aur Phir Apko⇨⇨Me Par Click Karna Hai.
Step 9>>Ab Apko

Submit To Facebook For Review Report This Profile If It Goes Against Our Community Standard Par Click Karna Hai.
Lo G Apka Kaam Hogaya.
Ab 2 Minutes Ki Andar Andar Us Shakhs Ki ID Blocked Ho Jayege.
              .Note.
⇩⇩
ID Tab Blocked Hoge.Jab Apki Aur Uski ID Bilkul Aik Jaise Ho Jaye.
Aur Date Of Birth Waghaira Sub Kuch Likhna Zaroori Hai.
Warna Blocked Nahe Hoga.
Enjoy

Follow us on facebook

How to hack facebook.

ہیکنگ کس طرح ہوتی ہے؟

جیسے جیسے کمپیوٹر ٹیکنالوجی بہتر سے بہتر ہوتی جارہی ہے ویسے ہیکرز نے بھی مختلف اکاؤنٹس ہیک کرنے کے نئے طریقے بھی دریافت کرلیے ہیں۔
یہ ہیکرز آپ کی مرضی کے بغیر آپ کی نجی معلومات تک رسائی حاصل کرلیتے ہیں جس سے آپ پریشانی سے دوچار بھی ہوسکتے ہیں
ن ہیکرز سے بچنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اس بات کا پتہ لگایا جائے کہ ہیکرز کس طرح ہیکنگ کرتے ہیں۔ ہم آپ کو ان کے کچھ طریقوں کو بیان کررہےہیں

ہیکرز پاسورڈ کیسے حاصل کرتے ہیں؟
ہیکرز کی جانب سے پاسورڈ حاصل کرلینا سب سے زیادہ عام تکنیک ہے۔ اسی سلسلے میں ایک تکنیک فشنگ )phishing( کہلاتی ہے جہاں ایک ہیکر آپ کو لاگ ان کرنے کے لیے ایک پیج بھیجے گا جو بالکلفیس بک یا جی میل یا کسی اور ویب سائٹ کے لاگ ان پیج جیسا ہی ہوگا۔ اگر آپ نے یہاں لاگ ان کیاتو آپ کا پاسورڈ ہیکر تک پہنچ جائے گا۔

ہیکرز ہیکنگ کیوں کرتے ہیں؟
ہیکرز لوگوں کے پاسورڈز مختلف وجوہات کی وجہ سے ہیک کرتے ہیں۔ سائبر کریمنلز ایسا پیسے کے لیے کرتے ہیں جبکہ دیگر صرف اپنے ہنرکی نمائش کے لیے بھیایسا کرتے ہیں

ہیکرز سے کیسے بچیں؟
• ہیکرز سے بچنے کے لیےپبلک وائی فائی استعمال کرنے سے گریز کریں اور بینکنگ اور ای میلز ہرگز ان پر استعمال نہ کریں۔
• کسی بھی ویب سائٹ پر جانے کے لیے HTTP کے بجائے HTTPS کا استعمال ویب سائٹ کے ایڈریس کے شروعات میں کریں۔
• ہمیشہ پاسورڈ درج کرنے سے قبل ایک مرتبہ اپنے پیچھے دیکھ لیں کہ کوئی آپ پر نظر تو نہیں رکھا ہوا۔
• پاسورڈ مینجمٹ کے سافٹ ویئرز کا استعمال کریں۔تاہم پریشانی کی بات اس وقت شروع ہوتی ہے جب کسیہیکر کے ہاتھ آپ کی نجی نوعیت کی معلومات لگ جاتی ہیں۔ ہیکرز کی کچھ تکنیکیں درج ذیل ہیں۔

سوشل انجینئرنگ
اس تکنیک کو استعمال کرتےہوئے ہیکر آپ کو پیغام بھیجے گا کہ فلاں فلاں شخص نے آپ کی ایک خرابتصویر پوسٹ کی ہے اور ساتھ میں ایک لنک ہوگا۔ جب آپ وہاں کلک کریں گے تو وہاں لاگ ان درکار ہوگا۔ اگر آپ یہاں پاسورڈ دینگے تو یہ ہیکر تک پہنچ جائے
ہیکرز اکثر جنسی پوسٹس کے ذریعے لوگوں کو کسی پوسٹ پر کلک کرنے کے لیے مجبور کرتے ہیں

شولڈر سرفنگ
ولڈر سرفنگ کا مطلب کسی شخص کے پیچھے کھڑے ہوکر اس کے کی بورڈ پر نظر رکھتے ہوئےاس کا پاسورڈ حاصل کرنا ہے۔ یہ ہیکنگ کی بہت پرانی تکنیک ہے۔ اس لیے ہمیشہ اے ٹی ایم، سائبر کیفے، ایئرپورٹ یا دیگر مقامات پر اپنا پاسورڈ درج کرنے سے قبل دیکھ لیں کہکوئی آپ پر نظر تو نہیں رکھا ہوا۔